PRIME MINISTER'S OFFICE PRESS RELEASES

DATE PRESS RELEASES
March 31, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کے چیلنج کے پیش نظر مختلف شعبوں میں اٹھائے جانے والے اقدامات خاص طور پر صنعت  و تجارت، تعمیرات، توانائی اور خصوصاً اس مشکل صورتحال میں غربت کا شکار افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اعلیٰ سطحی اجلاس
March 30, 2020 وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی روک تھام، تشخیص کے لئے سہولیات، موجودہ صورتحال میں صنعتی عمل کی روانی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات، حکومت کی جانب سے  اقتصادی پیکیج،  بنیادی اشیائے ضروریہ کی رسد و ترسیل،  ایگریکلچر کے شعبے کے حوالے سے اقدامات  اور نیشنل کوارڈنینشن کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس
March 27, 2020 CEO NATIONAL DISASTER RISK MANAGEMENT FUND (NDRMF), LT. GEN. (R) NADEEM AHMED CALLED ON PRIME MINISTER IMRAN KHAN AT ISLAMABAD
March 26, 2020 CHINESE AMBASSADOR YAO JING CALLED ON PRIME MINISTER IMRAN KHAN
March 26, 2020 MS. YAN CHEN, MANAGING DIRECTOR, CHALLENGE GROUP OF COMPANIES FROM CHINA CALLED ON PRIME MINISTER IMRAN KHAN
March 26, 2020 وزیراعظم عمران خان سے فوکل پرسن برائے پناہ گاہ نسیم الرحمن کی ملاقات
March 23, 2020 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کرونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت پر ممکنہ اثرات اور عوام کو ریلیف فراہم  کرنے کے اقدامات کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس۔ 
March 19, 2020 تعلیم کے شعبے میں طبقاتی تفریق ختم کرنے کے حوالے سے موجودہ حکومت کے وعدے کی تکمیل،  وزیرِ اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم  رائج کرنے کے حوالے سے پہلا مرحلہ مکمل،  پہلی سے پانچویں جماعت تک کے لئے نصاب تعلیم  تیار کرلیا گیا
March 19, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات
March 18, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت   ملک میں ضروری  ادویات کی دستیابی اور انکی  مناسب قیمتوں کے تعین کے حوالے سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی ذمہ داریوں اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے اجلاس
March 18, 2020 وزیراعظم عمران خان کی ڈیرہ غازی خان میں سینٹرل کنٹرول روم میں ایران سے آنے والے زائرین کے لئے قرنطینہ میں کئے گئے انتظامات، اور قرنطینہ مرکز میں زائرین سے ان کی خیریت دریافت کرنے کے بعد صوبہ پنجاب میں کو رونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس کی صدارت۔
March 16, 2020 وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت   کرونا  کی روک تھام کے حوالے سے  اقدامات کرنے کی غرض سے قائم نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
March 16, 2020 وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت   کرونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت پر پڑنے والے ممکنہ اثرات سے بچاؤ کے حوالے سے پیشگی حفاظتی اقدامات  اٹھانے کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس  
March 16, 2020 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وزارت صنعت کے زیر انتظام اداروں کی استعداد کار بڑھانے پر بریفنگ۔ 
March 13, 2020 PRIME MINISTER IMRAN KHAN CHAIRED THE NATIONAL SECURITY COMMITTEE MEETING, ESPECIALLY CALLED TO REVIEW THE CURRENT STATUS OF AND PAKISTAN’S RESPONSE TO THE CORONAVIRUS (COVID-19) PANDEMIC
March 13, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی کی تعمیرو ترقی کے لئے  وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل  ہونے والے اور نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس
March 12, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی  وزیرِ اعظم آفس میں ملاقات
March 12, 2020  وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اسٹریٹیجک ٹریڈ پالیسی فریم ورک  (2020تا 2025) اور ٹیکسٹائل پالیسی (2020 تا 2025) پر اعلی سطحی بریفنگ
March 11, 2020 وزیر اعظم عمران خان کا اسلام آباد میں پی اے ایف طیارہ حادثے کے نتیجے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
March 11, 2020 وزیر اعظم  عمران خان سے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی منیجنگ کمیٹی  کی ملاقات 
March 10, 2020 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں کارفرما عوامل ، موجودہ طریقہ کار، اور اس حوالے سے  ایک منظم اور جامع حکمت عملی اختیار کرکے  قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے اجلاس
March 10, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان سے برطانیہ میں مقیم سائنسدانوں کے وفد کی ملاقات
March 06, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان  کی زیر صدارت ٹڈی دل کے خاتمے کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات پر اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس
March 06, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کے حوالے سے اجلاس
March 05, 2020 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ریاستی ملکیتی اداروں کی کارکردگی میں بہتری کی غرض سے لئے جانے والے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ۔
March 04, 2020 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک کے مختلف حصوں میں نئے خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
March 04, 2020 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مختلف سرکاری اداروں اور املاک کی نجکاری کے عمل میں پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس
March 04, 2020 پشاور زلمی چیرمین جاوید آفریدی، کپتان ڈیرن سیمی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
March 04, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم ہونے والے پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوام کا بڑھتا ہوا اعتماد
March 04, 2020 THE NUMBER OF REGISTERED COMPLAINTS ON PAKISTAN CITIZENS’ PORTAL CROSSES FIFTEEN LAC
March 03, 2020 PRIME MINISTER’S CALL TO TURKISH PRESIDENT TO REAFFIRM SUPPORT AND SOLIDARITY
March 03, 2020 A DELEGATION OF PROMINENT BANKERS OF THE COUNTRY CALLED ON PRIME MINISTER IMRAN KHAN IN ISLAMABAD
March 03, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت دریاؤں اور نہروں میں سیوریج اور گندگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی آبی آلودگی کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس
March 02, 2020 HRH PRINCE KHALID BIN SALMAN BIN ABDULAZIZ, DEPUTY MINISTER OF DEFENCE OF THE KINGDOM OF SAUDI ARABIA, CALLED ON PRIME MINISTER
March 02, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان ریلوے کی تنظیم نو اور ریلوے سے متعلقہ معاملات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
March 02, 2020 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس
March 02, 2020 وزیراعظم عمران خان سے پیر صاحب پگاڑا کی ملاقات
March 02, 2020 وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات
February 28, 2020 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت  کم آمدنی والے اور کمزور طبقوں کو ریلیف کی فراہمی کے لئے مختلف شعبوں میں حکومت کی جانب سے دی جانے والی سبسڈی کےاثرات کے حوالے سے جائزہ اجلاس
February 28, 2020 وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ اجلاس
February 27, 2020 VISIT OF THE PRIME MINISTER TO QATAR
February 26, 2020 CALL ON THE PRIME MINISTER OF PAKISTAN BY THE MINISTER FOR DEFENCE AND MILITARY PRODUCTION OF THE ARAB REPUBLIC OF EGYPT, H.E. GEN. MOHAMED AHMED ZAKI MOHAMED
February 25, 2020 A DELEGATION OF FOREIGN INVESTORS LED BY MR. MATTHEW VOGEL, HEAD OF STRATEGIST FIM PARTNERS CALLED ON PRIME MINISTER IMRAN KHAN AT PM OFFICE
February 25, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں کپاس کی بحالی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
February 24, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت  بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس
February 24, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹیکنالوجی پر مبنی ملکی  مصنوعات  کی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی بریفنگ
February 24, 2020 وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کی وزیراعظم آفس میں ملاقات ۔
February 24, 2020  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں ماحول دوست سیاحت کے فروغ کے حوالےسے اجلاس
February 24, 2020 وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت  ملک کا تشخص اور  نئے پاکستان کی شناخت  کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
February 21, 2020 JICA PRESIDENT CALLS ON THE PRIME MINISTER