وزیرِ اعظم عمران خان سے سینیٹر عون عباس بپی کی ملاقات

October 27, 2021


وزیرِ اعظم عمران خان سے سینیٹر عون عباس بپی کی ملاقات

وزیرِ اعظم کے جنوبی پنجاب پر خصوصی توجہ کے تحت ترقیاتی پیکیج کے مثبت اثرات پر گفتگو.

ملاقات میں جنوبی پنجاب کے عوام کے ریلیف کیلئے کسان کارڈ اور صحت کارڈ کے اجراء پر پیش رفت پر بھی گفتگو.

اسکے علاوہ پارٹی امور بھی ریرِ گفتگو رہے.