وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی اورنگ زیب خان کھچی کی ملاقات

October 15, 2021

وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی اورنگ زیب خان کھچی کی ملاقات۔ ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک

ملاقات میں متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو۔