وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات۔

October 15, 2021


وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات۔
ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک

ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال، متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو۔