وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی کی ملاقات

October 15, 2021

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی کی ملاقات۔ ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک

ملاقات میں پنجاب میں زراعت کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات پر گفتگو.

ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان اور کسان کارڈ کے مثبت اثرات پر گفتگو.


اسکے علاوہ متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو۔