وزیراعظم عمران خان سے وزیر توانائی محمد حماد اظہر کی ملاقات۔

October 07, 2021

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور توانائی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔