وزیراعظم عمران خان سے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر سردار اظہر طارق خان کی ملاقات۔

October 06, 2021

وزیراعظم کو پورے وسط ایشیائی خطے خصوصا کرغزستان کے ساتھ اقتصادی سفارتکاری کے امکانات سے آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کرغزستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور کاروبار کو فروغ دینے کے لیے علاقائی روابط کو مستحکم کیا جاۓ،