وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی ملاقات

October 08, 2021

پارٹی اراکین و کارکنان متعلقہ حلقوں میں عشرہِ رحمت العالمین اہتمام کے ساتھ منائیں. وزیرِ اعظم

عوام میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آگاہی کیلئے تقریبات منعقد کی جائیں گی. وزیرِ اعظم.

اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی متعلقہ حلقوں میں عوامی مسائل کے حل کو یقینی بنائیں. وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی ملاقات.

ملاقات میں قانون سازی، متعلقہ حلقوں کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو