کم قیمت ہاؤسنگ کے منصوبے حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں. وزیرِ اعظم

October 05, 2021

حکومت قرضہ جات کی فراہمی میں مزید آسانی پیدا کرنے کیلئے اقدامات اٹھارہی ہے. وزیرِ اعظم.

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹینینٹ جنرل (ر) انور علی حیدر کی ملاقات

ملاقات میں اتھارٹی کے تحت کم قیمت ہاؤسنگ کے جاری منصوبوں پر گفتگو

کامیاب پاکستان کے تحت بنکوں سے قرضوں کے حصول میں مزید آسانی آئے گی. بریفنگ

وزیرِ اعظم نے جاری منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی.