*Prime Minister Imran Khan chaired Federal Cabinet meeting at Islamabad.

October 05, 2021

At the beginning, the meeting was briefed on the introduction of electronic voting machines and giving voting rights to Overseas Pakistanis. In this lieu the process of taking opposition on board is underway.

 

Emphasizing the importance of EVMs the Prime Minister said that for the country's greater good, the government wants to bring transparency in election process.

 

  Effective awareness campaign should be launched to highlight the usefulness of electronic voting machines, he added.

 

Pandora's Papers Revelations

 

The Cabinet was informed that initially, the Prime Minister's Inspection Commission will meticuluosly review the record of all those  Pakistanis which are named in Pandora Revelations and decide about legal proceedings according to the outcome of such investigations.

 

The taxpayers' money should return to Pakistan, the Prime Minister remarked.

 

 

*SAPM for National Health Services Dr Faisal Sultan gave a detailed briefing to the Cabinet on admission test in medical colleges.

The meeting was told that the admission test is conducted to produce professionally competentent doctors and dentists. High standards of medical education are necessary as doctors have to save human lives.

In this regard, a uniform entrance test at par with prevalent international best practices is set up which is marked with the help of modern technology. The purpose of the entrance test is to test the actual intelligence and not to merely pass the exam on the basis of the rote learning.

Each student's exam is different from the other so that the chances of copying are eliminated.

About 200,000 students take the medical admission test every year for 20 thousand seats.

Due to lack of resources, it is not possible to arrange computers or laptops for 200000 students at the same time during admission tests.

The pool of questions for the exam is made in accordance with the syllabus in which different questions are included in the questionnaire.

 The Supreme Court has directed that medical entrance tests be conducted uniformly across the country.

 

The cabinet agreed that Effective and transparent admission test system is of great importance and is necessary as these individuals, later on, have to save human lives by becoming doctors.

 

 

*The cabinet allowed the MetLife-Alico company to move abroad its capital (receeived in lieu of its sale proceeding) in accordance with Securities and Exchange Commission of Pakistan's regulations.

 

 

*Cabinet approves reduction in punishment of prisoners on the auspicious occasion of Eid Milad-ul-Nabi The Cabinet directed that Eid Milad-ul-Nabi (PBUH) be celebrated on grand scale. Moreover, it was decided that the ten days from 3rd Rabi ul Awwal to 13th Rabi ul Awwal will be dedicated to Rehmat al Alameen (PBUH).

 

 

*Cabinet approved appointment of experts in committee on drug research under Drug (Research) Rules, 1978. These experts posted hail from Punjab, Sindh, Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan. These experts will help in research on medicines in Pakistan.

 

 

*The Cabinet allowed the promotion of important and life saving drugs in light of the recommendations of the Drug Regulatory Authority.

 

 

*In order to provide winter relief for domestic consumers and keeping in view the paucity of Natural gas, the Cabinet approved usage of electricity instead of gas on the recommendation of the Cabinet Committee on Energy.

 

In addition to the above, the domestic electricity customers will also have the facility that if they use more units this winter than the previous year, they will be charged additional units at a lower price.

 

 

*The decisions taken by the Economic Coordination Committee in the meeting held on 30september 2021 were also ratified.

 

 

*The decisions taken by the Cabinet Committee on Legislation in the Meeting of 30 September 2021 were also ratified.

 

 

 

*Cabinet directed all ministries to use E-Procurements System .

All the tenders should be run in a completely transparent manner and the procurement process should eliminate corruption.

The Cabinet also directed to form a three members committee that will make a comprehensive assessment of electricity and construction contracts entered by the previous governments, especially road construction contracts and will present the report to cabinet.

 

The committee will comprise Federal Ministers Fawad Ahmed Chauhdary and Hammad Azhar.

 

 

*Cabinet approved submission of the recommended Code of Conduct by Census Advisory Committee to the Council of Common Interests for the Seventh Census.

 

The Census Rules contain the following recommendations:.

-The census will be conducted in accordance with the Constitution and law.

-Adherence to the principles laid by United Nations for Census.

-Setting up of a census-specific unit and master plan.

-Updation of maps.

-Taking on board all Stake Holders.

-Questionnaire for census

- Conducting Pilot exercise for Census

-Census Awareness Campaign

-Training of Personnel

-Code for Data Collection

- Monitoring of Field Teams

-Security arrangements for field teams

- An after census Survey for verification -Establishment of National Census Liaison Centre

 

 

 

*keeping in view the security reasons, the Cabinet approved appointment of Security personnel for by-elections in Azad Jammu and Kashmir.

 

 

*Cabinet approved allotment of land in Islamabad for the construction of purspose built buildings for Panahgahs.

 

 

اسلام آباد 5 اکتوبر2021:

 

٭ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

 

اجلاس کے آغاز میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار دینے کے حوالے سے بریفنگ۔  اس ضمن میں اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری ہے۔

 

حکومت ملکی مفاد کی خاطرانتخابات کے عمل کو شفاف بنانا چاہتی ہے۔ وزیر اعظم

  الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی افادیت کو اجاگر کرنے کے لیے موثر آگاہی مہم شروع کی جائے۔ وزیر اعظم

 

پینڈورا پیپرز کے انکشافات

کابینہ کو آگاہ کیا گیا کے پینڈورا انکشافات کے حوالے سے  ابتدائی طور پروزیر اعظم انسپکشن کمیشن ان تمام پاکستانیوں  کے ریکارڈ کا جائزہ لے گی  جن کے نام پینڈورا پیپرز میں ہیں اور طے کرے گی کے کن افراد کے خلاف  کس قسم کی قانونی کارروائی شروع کی جائے۔

 

پاکستانیوں کے ٹیکس کا پیسہ واپس آنا چاہیے۔ وزیر اعظم

 

 

معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر فیصل سلطان نے کابینہ کو میڈیکل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ  کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کو بتایا گیا کے داخلہ ٹیسٹ کا مقصد ماہر ڈاکٹر اور ڈینٹسٹ پیدا کرنا ہے۔ میڈیکل تعلیم کا اعلی معیار اس لیے ضروری ہے کیوں کے ڈاکٹرز نے انسانی جان بچانی ہوتی ہے۔ اس ضمن میں بین الاقوامی معیار کا  یکساں  داخلہ ٹیسٹ مرتب کیا جاتا ہے جو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چیک کیا جاتا ہے۔ داخلہ ٹیسٹ کا مقصد اصل ذہانت جانچنا ہے نا کے رٹے کی بنیاد پر امتحان پاس کرنا۔ ہر طالبعلم کا امتحان دوسرے سے مختلف ہوتا ہے تاکہ نقل کا امکان ختم ہو۔ ہر سال تقریباً دو لاکھ طالبعلم میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں حصہ لیتے ہیں جبکہ کل نشستیں تقریباً بیس ہزار ہوتی ہیں۔ مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے بیک وقت دو لاکھ طالبعلموں کے لیے داخلہ ٹیسٹ کے دوران کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کا بندوبست کرنا ممکن نہیں۔ امتحان کے لیے سوالات کا پول سلیبس کے عین  مطابق بنایا جاتا ہے جس میں مختلف سوالات  سوالنامہ میں شامل ہو جاتے ہیں۔  سپریم کورٹ کی ہدایات ہیں کے پورے ملک میں یکساں طور پر میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ  منعقد کیا جائے۔

 

کابینہ نے فیصلہ کیا کے موثر اور شفاف داخلہ ٹیسٹ کا نظام بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ان افراد نے ڈاکٹر بن کر انسانی جانیں بچانی  ہوتی ہیں۔ اس لیے داخلہ ٹیسٹ لینا ضروری ہے۔

 

کابینہ نے SECPریگولیشنز کے مطابق MetLife-Alico  کمپنی کو اپنی فروخت سے حاصل سرمایہ باہر منتقل کرنے کی اجازت دی۔

 

کابینہ نے عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر قیدیوں کی سزا میں کمی کی منظوری دی۔ کابینہ کی  عید میلاد النبی ﷺ  کو شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت۔

3 تا 13 ربیع الاول  کا عشرہ  رحمت العالمین ﷺ  کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔

 

کابینہ نے ڈرگ (ریسرچ) رولز 1978 کے تحت کمیٹی برائے ڈرگ ریسرچ میں ماہرین تعینات کرنے کی منظوری دی۔ یہ ماہرین پنجاب، سندھ،  خیبر پختونخوا  اور  بلو چستان سے تعینات کیے گئے ہیں۔ یہ ماہرین پاکستان میں ادویات پر ہونے والی تحقیق میں معاونت فراہم کریں گے۔

 

کابینہ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی سفارشات کی روشنی میں  پانچ اہم اور جان بچانے والی ادویات کے لیے اشتہاری مہم چلانے کی اجازت دی۔

 

گھریلو صارفین کے لیے  موسم سرما میں ریلیف فراہم کرنے اور گیس کی کمی کے پیش نظر کابینہ نے گیس کی بجائے بجلی استعمال کرنے  کے حوالے سے کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کی سفارشات منظور کیں۔  اس کے علاوہ  گھریلو  بجلی صارفین کے لیے یہ سہولت بھی موجود ہوگی کے اگر انہوں نے پچھلے سال کی نسبت یونٹس اس موسم سرما میں زیادہ  استعمال کیے تو ان کو اضافی یونٹس رعایتی قیمت پر چارج ہوں گے۔

 

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 30ستمبر 2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی گئی۔

 

کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے30ستمبر 2021کے اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی گئی۔

 

کابینہ نے تمام وزارتوں کو  E-Procurements System  استعمال کرنے کی تاکید کی تاکہ تمام  ٹیندرز  مکمل طور پر شفاف طریقے سے  جاری ہوں۔

 

کابینہ نے تین رکنی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کی جو کے پچھلے ادوار میں ہونے والے بجلی اور کنسٹرکشن بلخصوص سڑکوں کے منصوبوں کے ٹھیکوں کا جائزہ لے گی اور کابینہ کو رپورٹ پیش کرے گی۔ اس کمیٹی میں وفاقی وزراء فواد احمد چوہدری، محمد حماد اظہر شامل ہوں گے۔

 

کابینہ نے ساتویں مردم شماری کے لیے مردم شماری  ایڈوائزری کمیٹی سے مجوزہ ضابطہ کار  مشترکہ مفادات کونسل کے سامنے پیش کرنے کی منظوری دی۔

 

ٖٖمردم شماری کے ضابطہ کار میں مندرجہ ذیل تجاویز شامل ہیں:۔ ۔ مردم شماری آئین و قانون کے مطابق منعقد کرائی جائے گی۔ ۔  مردم شماری جدیدٹیکنالوجی کیاستعمال سے انجام پائے گی  قوام متحدہ کے مردم شماری کے حوالے سے وضع اصولوں کی پاسداری۔ ۔ مردم شماری کے لیے مخصوص یونٹ کا قیام اور ماسٹر پلان۔ ۔ نقشوں کی اپڈیشن۔ ۔  تمام شراکت داروں کی شمولیت۔ ۔  مردم شماری کے لیے سوالنامہ ۔  پائلٹ مردم شماری کا انعقاد ۔ مردم شماری کے بارے آگاہی مہم ۔ اہلکاروں کی تربیت ۔ دیٹا  جمع کرنے کا  ضابطہ کار ۔ فیلڈ ٹیموں کی نگرانی ۔ فیلڈ ٹیموں کی سیکیورٹی کے انتظامات ۔ مردم شماری کے بعد  تصدیق کے لیے سروئے ۔  قومی مردم شماری رابطہ سینٹر کا قیام

 

۔ کابینہ نے  سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر آزاد جموں و کشمیر میں ضمنی انتخابات کے لیے فورس تعینات کرنے کی منظوری دی۔

 

۔ کابینہ نے پناہ گاہوں کے قیام کے لیے اسلام آباد میں زمین مختص کرنے کی منظوری دی۔