Prime Minister Imran Khan chaired a review meeting on Nullah Lai Expressway.

October 01, 2021

The meeting was attended by Interior Minister Sheikh Rashid Ahmed, and Chairman Naya Pakistan Housing & Development Authority (NAPHDA) Lt Gen Anwar Ali Haider (R).

 

The Prime Minister was briefed that 17 KM long Nullah Lai project would offer a very useful alternative route to connect Islamabad’s IJP road with GT Road.

 

A project worth more than Rs 200 Billion,  it would protect the twin cities of Islamabad and Rawalpindi from flooding by building embankment.

 

It would also resolve waste disposal issues of the two cities by building a trunk sewerage system.

 

The Prime Minister directed the authorities concerned to explore Public Private Partnership (PPP) model to complete this crucial infrastructure project on fast track basis.

 

The Prime Minister   expressed hope that the project will create a lot of employment opportunities for the locals.

 

"It would also generate huge commercial activities that would alleviate poverty by creating a lot of wealth", he added

 

Chief Minister Punjab Sardar Usman Buzdar, Advisor to Chief Minister Punjab Dr Salman Shah, Chief Secretary Punjab  and other senior officers concerned from Punjab joined the meeting via Video link.

 

اسلام آباد: 01 اکتوبر ، 2021

 

وزیراعظم عمران خان نے نالہ لائی ایکسپریس وے پر جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

 

اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ، اور چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (NAPHDA) لیفٹیننٹ جنرل انور علی حیدر (ر) نے شرکت کی۔

 

وزیراعظم کو بتایا گیا کہ 17 کلومیٹر طویل نالہ لائی منصوبہ اسلام آباد کے آئی جے پی روڈ کو جی ٹی روڈ سے جوڑنے کے لیے ایک بہت مفید متبادل راستہ پیش کرے گا۔

 

200 ارب روپے سے زائد مالیت کا یہ منصوبہ جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کو سیلاب سے بچائے گا۔

 

یہ ٹرنک سیوریج سسٹم بنا کر دونوں شہروں کے فضلے کو ٹھکانے لگانے کے مسائل کو بھی حل کرے گا۔

 

وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) ماڈل کو اپناتے ہوئے  اس اہم انفراسٹرکچر منصوبے کو جلد از جلد مکمل کریں۔

 

وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ منصوبہ مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے بہت سے مواقع پیدا کرے گا۔

 

انہوں نے کہا کہ یہ بہت سی تجارتی سرگرمیاں بھی پیدا کرے گا جوغربت کو ختم کرنے کا شب بنیں گی۔

 

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ، وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ ، چیف سیکرٹری پنجاب اور پنجاب سے متعلقہ دیگر اعلیٰ افسران ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔