وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات

September 28, 2021

حکومت آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے انفراسٹرکچر کی بہتری کے اقدامات اٹھا رہی ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

وادی میں سیاحت کے فروغ سے معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے: وزیرِ اعظم عمران خان

آزاد کشمیر کے لوگوں کو صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں. وزیرِ اعظم عمران خان

 

 

 

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات

ملاقات میں آزاد کشمیر ترقیاتی پیکیج اور پانچ سالہ ترقیاتی پلان پر گفتگو.

ترقیاتی پیکیج میں سیاحتی انفراسٹرکچر، بنیادی صحت و تعلیم اور ایل او سی کے قریب مقیم آبادی کیلئے منصوبے شامل ہیں