وزیرِ اعظم عمران خان سے سندھ سے تعلق رکھنے والے سیاستدانوں اور وفود کی ملاقاتیں.

September 27, 2021

ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی، معاونِ خصوصی ارباب غلام رحیم، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور قائدِ حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ بھی موجود

 

 عبدالرحیم کاتیار، ظفر علی شاہ، غوث علی شاہ، سید صفدر علی شاہ، بیرسٹر مصطفی مہیسر  نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا.

 

اسکے علاوہ وزیرِ اعظم سے لیاقت علی جتوئی، ایم این اے جے پرکاش، صداقت علی جتوئی، سید ذوالفقار شاہ، گل محمد رند، جلال شاہ، اللہ بخش اُنڑ، راجہ خان جاکھرانی، علی مغیری، اسد شاہ اور امیر بخش بھٹو کی ملاقات.

 

ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر گفتگو.