وزیرِ اعظم عمران خان سے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات

September 22, 2021

ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو.

کشمیرویوں کو حقِ خود ارادیت ملنے تک پاکستان دنیا میں کشمیر کیلئے آواز اٹھاتا رہے گا. وزیرِ اعظم عمران خان.

آزاد کشمیر میں حکومت عوام کے ریلف کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے. وزیرِ اعظم