Prime Minister Imran Khan chaired a meeting of the Federal Cabinet.

September 21, 2021

The cabinet was briefed regarding introduction of electronic voting machine (EVM) and empowerment of Overseas Pakistanis to vote.

*The Cabinet approved a one-time waiver in the rules of Import Policy Order regarding the release of shipments sent from Saudi Arabia at the request of World Food Program.

*In order to bring Pakistan Post in line with modern requirements and to expand its scope, the Cabinet approved amendments to the relevant sections of the Rules of Business.

*The Cabinet also approved the appointment of three Independent Directors to expand the Board of Directors of Postal Life Insurance Company Limited. They include Ms. Farzin Khan, Mr. Naeem Akhtar Sheikh and Mr. Akif Saeed.

*The Cabinet approved the appointment of Syed Rafeo Bashir Shah (Commerce and Trade Group BS21) as Chairman Trading Corporation of Pakistan.

*The Cabinet approved the appointment of Sarwar Iqbal as a member of Board of Directors of National Bank of Pakistan.

*Under Section 7 (b) of the Controller General of Accounts Ordinance 2001, the combined Financial Statement of the Federation, Provinces and Districts was submitted to the Cabinet by the Controller General of Accounts for the financial year 2019-20.

*The Cabinet also approved a 44% increase in the existing ceiling in the house rent of Grade 1 to 22 employees to provide relief to the federal employees in view of the existing rents of houses in major cities.

*The Cabinet also approved to hire the services of M / s KPMG Taseer Hadi and Co. to audit the accounts of National Database and Registration Authority (NADRA) for the financial year 2020-21.

*The cabinet approved the inclusion of Uzbekistan in the business visa list, especially in order to further strengthen relations with Uzbekistan and facilitate the business community. Under current law, countries on the business visa list are issued multiple entry visas for five years by Pakistani embassies within 24 hours.

*In the light of directions of Islamabad High Court, the Cabinet issued directives to Pakistan Telecommunication Authority (PTA) regarding misuse of social media and removal of objectional material in the light of IHC directions.

*The cabinet decided to import films from regional countries and allow them to be screened in cinemas to revive the country's cinema and film industry.

*The Cabinet approved the budget of Jammu and Kashmir State Property for the financial year 2021-22 (amounting to Rs. 190.383 million).

*The Cabinet also approved the setting up of Alternate Dispute Resolution Center in Islamabad for family cases . The Cabinet was informed that the success rate of ADR is 75% in the United States and 80% in the United Kingdom.

*The Cabinet approved the use of Novel Oral Polio Vaccine Type 2 (NOPV2) for polio eradication in the country.

The cabinet was informed that only one polio case has been reported in the country in last seven months. This is a great achievement against polio.

*The cabinet approved the appointment of Asim Rauf as chief executive officer (CEO) of Drug Regulatory Authority for three months.

*Recommendations of the Advisory Committee on conducting the next (seventh) census in the country were presented before the Cabinet. The recommendations state that the census will be conducted in accordance with UN principles This will be the first digital census. In this regard, a pilot census will be conducted first to check the procedures and tools. There will be real time GIS digital monitoring, National Census Coordination Center will be set up. Involvement of all stakeholders will be ensured, integrated media strategy will be formulated in the context of census awareness campaign. Comprehensive security arrangements will be ensured. The questionnaire for the census will be simplified, the field operation procedure will be comprehensive. Census workers will be trained. A post-census survey will be conducted to validate the census results.

In this regard, it was decided to take up the matter with the Cabinet again after further consideration of issues related to the conduct of the census.

*The Cabinet approved the appointment of Syed Nadeem Hussain Rizvi (Inland Revenue Service, BS21) as Member Adjudicating Authority.

*The Cabinet decided that persons with conflicting interests should not be members of the Standing Committees. A request would be made to the Chairman Senate and the Speaker National Assembly in this regard.

 *The Cabinet ratified the decisions taken at the September 15, 2021 meeting of the Economic Co-ordination Committee.

These decisions included technical supplementary grant of Rs. 500 million for ERRA, cash support for PIA, supply of wheat to Azad Jammu and Kashmir for the financial year 2021-22, Rabi season 2021-22 urea fertilizer requirements.

The Minister for National Food Security briefed the Cabinet on the improvement in the agriculture sector, especially in cotton.

There is an increase of about 20% in the production of kharif crops.

*The decisions taken at the meeting of the Cabinet Committee on Legislation on September 16, 2021 were also ratified.

 

٭ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

 

اجلاس کے آغاز میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین متعارف کرانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا اختیار دینے کے حوالے سے بریفنگ۔

 

* کابینہ نے عالمی پروگرام برائے خوراک (ورلڈ فوڈ پروگرام) کی درخواست پر سعودی عرب سے بھیجی جانے والی شپمنٹ  کی ریلیزکے حوالے سے امپورٹ پالیسی آرڈر کے قواعد میں ایک دفعہ کی رعایت دینے کی منظوری دی۔

 

 

*پاکستان پوسٹ کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے اور اس کے دائرہ کارمیں اضافہ لانے کی خاطر کابینہ نے رولز آف بزنس کے متعلقہ حصوں میں ترمیم کرنے کی منظوری دی۔

 

*پوسٹل لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں توسیع کی خاطر کابینہ نے تین انڈیپینڈنٹ ڈائریکٹرز کی تعیناتی کی منظوری دی۔ ان میں محترمہ فرزین خان، نعیم اختر شیخ اور عاکف سعید شامل ہیں۔

*کابینہ نے سید رافعو بشیر شاہ (کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ  بی ایس 21) کو چئیرمین ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان تعینات کرنے کی منظوری دی۔

*کابینہ نے سرور اقبال کو نیشنل بنک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بطور ممبر تعینات کرنے کی منظوری دی۔

*کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس آرڈیننس 2001کی سیکشن  7(ب(کے تحت مالی سال 2019-20 کے لئے کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کی جانب سے  فیڈریشن، صوبوں اور اضلاع کی کمبائنڈ فنانشل سٹیٹمنٹ کابینہ کے سامنے پیش کی گئی۔

*کابینہ نے  بڑے شہروں میں  گھروں کے موجودہ کرایوں کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاقی ملازمین کو ریلیف فراہم کرنے کی غرض ایک سے بائیس گریڈ کے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں موجودہ سیلنگ میں 44فیصد اضافے کی منظوری دی۔

*کابینہ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ ریجسٹریشن اتھارٹی کے اکاؤئنٹس برائے مالی سال 2020-21کے آڈٹ کے لئے M/s KPMG TaseerHadi and Co. کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری دی۔

* کابینہ نے ازبکستان کے ساتھ تعلقات خصوصاً تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے ازبکستان کو بزنس ویزہ لسٹ میں شامل کرنے کی منظوری دی۔ موجودہ قوانین کے مطابق بزنس ویزہ لسٹ میں موجود ممالک کو پاکستانی سفارتخانوں کی جانب سے چوبیس گھنٹوں میں پانچ سال کے لئے ملٹی پل انٹری ویزہ فراہم کر دیا جاتا ہے۔

 

*اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں کابینہ نے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والی کمپنی کو بلاک اور قابل اعتراض مواد کو فوری طور پر ہٹا دینے کے حوالے سے پاکستان  ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو پالیسی ڈائریکٹیو دیے۔

 

*کابینہ نے ملک میں سینما اور فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے علاقائی ملکوں سے فلموں کی درآمد اور انہیں سنیما میں دکھانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا۔

 

*کابینہ نے جموں اینڈ کشمیر سٹیٹ پراپرٹی  کے بجٹ برائے مالی سال 2021-22 (جس کا حجم 190.383ملین روپے ہے) کو منظور کیا۔

 

 

*کابینہ نے فیملی مقدمات کے حوالے سے اسلام آباد میں آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولیوشن سنٹر کے قیام کی منظوری دی۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ اے ڈی آر کی کامیابی کا تناسب امریکہ میں 75فیصد جبکہ برطانیہ میں 80فیصد ہے۔

 

*کابینہ نے ملک میں پولیو کے تدارک کے لئے Novel Oral Polio Vaccine Type 2 (nOPV2)کے استعمال کی اجازت دی۔

 

 کابینہ کو بتایا گیا کہ اس وقت ملک میں گذشتہ سات ماہ میں پولیو کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔ پولیو کے خلاف یہ بڑی کامیابی ہے۔

 

 

*کابینہ نے عاصم روف کو تین ماہ کے لئے چیف ایگزیکیٹو آفیسر  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی تعینات کرنے کی منظوری دی۔

 

 

*کابینہ نے ملک میں اگلی  (ساتویں)  مردم شماری کرانے کے حوالے سے ایڈوائزی کمیٹی کی سفارشات کابینہ کے سامنے پیش کی گئیں۔ ان سفارشات میں کہا گیا ہے کہ اس مردم شماری کو اقوام متحدہ کے اصولوں کے مطابق کرایا جائے گا

یہ پہلی ڈیجیٹل مردم شماری ہوگی۔ اس حوالے سے پہلے پائلٹ مردم شماری کا انعقاد کرایا جائے گا تاکہ طریقہ کار اور ٹولز کو چیک کیا جا سکے۔  رئیل ٹائم جی آئی ایس ڈیجیٹل مانیٹرنگ ہوگی، نیشنل سینسس کوارڈینیشن سنٹر قائم کیا جائے گا۔تمام اسٹینک ہولڈرز کی شمولیت کو یقینی بنایا جائے گا،  مردم شماری کے حوالے سے آگاہی مہم کے ضمن میں مربوط میڈیا حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔سیکیورٹی کے جامع انتظامات یقینی بنائے جائیں گے۔ مردم شماری کے لئے سوال نامہ آسان بنایا جائے گا، فیلڈ آپریشن طریقہ کار جامع بنایا جائے گا۔ مردم شماری کرنے والوں کی ٹریننگ کرائی جائے گی۔ مردم شماری کے نتائج کو قابل اعتبار بنانے کے لئے  پوسٹ مردم شماری سروے کا انعقاد کرایا جائے گا۔  

اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا کہ مردم شماری کرانے کے طریقہ کار وغیرہ سے متعلقہ معاملات پر مزید غور کرکے معاملہ دوبارہ کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے

 

*کابینہ نے سید ندیم حسین رضوی (ان لینڈ ریونیو سروس، بی ایس 21) کو ممبر ایڈجیو ڈیکیٹنگ اتھارٹی تعینات کرنے کی منظوری دی۔

 

 

*کابینہ نے فیصلہ کیا کہ جن افراد کے مفادات کا ٹکراؤ ہو ان کو قائمہ کمیٹیوں کا ممبر نہیں ہونا چاہیے اس حوالے سے  چئیرمین سینٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی  جائے گی۔

 

*اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 15ستمبر 2021کے اجلاس میں لئے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی گئی۔ ان فیصلوں میں ایرا کے لئے 500ملین روپے کی ٹیکنیکل سپلمنٹری گرانٹ، پی آئی اے کے لئے کیش سپورٹ، آزاد جموں و کشمیر کو مالی سال2021-22کے لئے گندم کی فراہمی، ربیع سیزن2021-22 یوریا فرٹیلائزر کی ضروریات کے حوالے سے فیصلے شامل تھے۔

 

وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے زراعت کے شعبے خصوصا کاٹن میں سامنے آنے والی بہتری کے بارے میں کابینہ کو آگاہ کیا۔ خریف کی فصلوں کی پیداوار میں تقریباً بیس فیصداضافہ سامنے آرہا ہے۔

 

 

*کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے16ستمبر 2021کے اجلاس میں لیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی گئی۔