وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خٹک کی ملاقات

January 04, 2021

ملاقات میں خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

 

اسکے علاوہ ہندوستان کی لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزیوں اور انکے خطے پر منفی اثرات پر بھی گفتگو