وزیرِ اعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان کی ملاقات

January 04, 2021

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

 

بابر اعوان نے وزیرِ اعظم کو سینیٹ اجلاس پر بریفنگ دی. اسکے علاوہ وزارت کی پارلیمانی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی