وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی کی ملاقات

January 05, 2021

وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی کی ملاقات

 

ملاقات میں ملکی سیا سی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو.  

 

مزید سینیٹ، کشمیر اور ضمنی انتخابات پر گفتگو بھی ملاقات کا حصہ رہی.