وزیرِ اعظم عمران خان سے مشیرِ پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان کی ملاقات

December 28, 2020

ملاقات میں آئینی، قانونی اور سیاسی امور پر گفتگو

 

وزیرِ اعظم نے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اداروں کے مضبوط ہونے کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اداروں پر اپنی سیاست چمکانے کیلئے انگلیاں اٹھانے والے کسی قیمت جمہوریت کے علمبردار نہیں ہو سکتے. ریاست کے تمام ستون اپنے دائرہ کار میں رہ کر ملکی ترقی کیلئے کام کر رہے ہیں

 

بابر اعوان نے معاشی استحکام اور کرونا سے بچاؤ کی حکومتی پالیسیوں کو حکومت کی اہم کامیابیاں قرار دیتے ہوئے کہا کہ اندھیرے فروشوں کا پاکستان میں اب کوئی مستقبل نہیں