وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر کی ملاقات

December 18, 2020

معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو اراکین قومی اسمبلی کے مسائل کے بارہ آگاہ کیا اور تجاویز پیش کیں۔

 

اراکین اسمبلی کے متعلقہ حلقوں میں ترقیاتی منصوبوں کے بارے گفتگو۔

 

وزیر اعظم نے معاون خصوصی کو اراکین اسمبلی کے درمیان کوارڈینیشن مزید مستحکم کرنے کی ہدایت دی۔