وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

December 17, 2020

گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ میں کرونا کی صورتحال اور گرین لائن ریڈ لائن منصوبوں پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

 

گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا.