علماء اور مشائخ کے ذریعے کرونا وباء سے تحفظ کے لیے ترغیبی مہم پر گفتگو۔
وزیر اعظم نے کہا کے عالمی سطح پر اسلاموفوبیا اور ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حساسیت کو اجاگر کرنا ہی دین اسلام کی اصل خدمت ہے۔
وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کے پاکستان میں بسنے والے تمام مذاہب کے شہری برابر کے حقوق رکھتے ہیں۔