لاہور ۔ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں صحت کارڈ کے اجرا اور تقسیم پر منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت کی

October 28, 2020

اہور ۔ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں صحت کارڈ کے اجرا اور تقسیم پر منعقد ہونے والے اجلاس کی صدارت کی ۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد ، صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم اور صوبائی وزیر اطلاعات  فیاض الحسن چوہان اور دیگر اعلی حکام  نے شرکت کی .

 ۔ وزیر اعظم عمران خان نے   صحت کے شعبےکی  ترقی اور عوام کو صحت کی بنیادی   سہولت  کی فراہمی کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا۔ 

 ۔ وزیر اعظم عمران خان نے  پنجاب بھر میں صحت کارڈ کی مرحلہ وار  فراہمی کے لئے موثر اقدامات کرنے کی  ھدایت کی ۔ 

۔ وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولت کی  فراہمی تہذیب یافتہ معاشرے کا شعار ہے۔

۔وزیراعظم نے کہا کہ غریب عوام کو صحت کے سہولتوں کی فراہمی گڈ گورننس کا حقیقی مظہر ہے