وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات

October 21, 2020

وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات 

 

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں زیر سماعت مخلتف کیسز کے حوالے سے گفتگو 

 

مختلف عدالتوں اور ٹرائبیونلز میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے متعلقہ زیر التوا مقدمات کے حل کے حوالے سے لائحہ عمل پر بات چیت۔ 

 

آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس سے متعلقہ معاملات بھی زیر غور آئے 

 

وزیر اعظم عمران خان نے مقدمات کی موثر پیروی کے حوالے سے اٹارنی جنرل اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔