وزیرِ اعظم عمران خان سے سابق وزیرِ اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کی ملاقات

July 07, 2021

ملاقات میں سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اور مسائل بالخصوص اندرونِ سندھ اور تھر پارکر میں بنیادی صحت اور تعلیم کی سہولیات اور امن و امان کی صورتحال پر گفتگو