وزیر اعظم عمران خان کے کراچی میں بچوں کی غذائی ضروریات کی کمی اور علاج معالجے کی سہولیات کے فقدان کے حوالے سے نوٹس۔

September 05, 2020

وزیر اعظم عمران خان کے کراچی میں بچوں کی غذائی ضروریات کی کمی اور علاج معالجے کی سہولیات کے فقدان کے حوالے سے نوٹس۔

 

وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی وساطت سے غذائی کمی کے شکار بچوں اور ان کے والدین کے وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات۔

 

والدین نے بچوں کے حوالے سے درپیش علاج کی سہولیات کے فقدان کے بارے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ اس ضمن میں فیصل واوڈا کے 165 بچوں کی کفالت لینے پر والدین نے شکریہ ادا کیا۔

 

وزیر اعظم نے ہدایت کی کے ان خصوصی بچوں کو ہسپتالوں میں خصوصی توجہ دی جائے