وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات

September 07, 2020


وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات ۔

ملاقات میں صوبہ پنجاب میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام میں صوبہ خیبر پختونخواہ کی طرز پر توسیع کے حوالے سے امور پر گفتگو۔