وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک آمین اسلم کی ملاقات۔

September 08, 2020

وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک آمین اسلم کی ملاقات۔

 

معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو وزارت کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیر اعظم کو آگاہ کیا گیا کے قدرتی وسائل کو تحفظ دینے کے لیے مزید دو نیشنل پارکس کا قیام کیا جائے گا۔

 

معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو آگاہ کیا کے وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق کلین گرین انڈیکس کے تحت ایوارڈز کی تقریب جلد منعقد کی جائے گی۔ 10 بیلین ٹری سونامی کے ذریعے انٹرنیشنل بون مقابلے میں شرکت کے حوالے سے بریفنگ۔

 

وزیر اعظم نے قدرتی وسائل کے تحفظ کی خاطر لیے گیے اقدامات پر معاون خصوصی ملک آمین اسلم کی کاوشوں کو سراہا