وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی اور وزیر برائےسمندری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات

June 24, 2021

ملاقات میں شہریار آفریدی نے وزیرِ اعظم کو کشمیر کمیٹی کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا. اسکے علاوہ کوہاٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت اور انکے عام آدمی کی زندگی پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات پر بھی گفتگو.