وزیرِ اعظم عمران خان سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات

June 24, 2021

ملاقات میں ارکانِ قومی اسمبلی سلیم الرحمن، صالح محمد، مجاہد علی، نور عالم خان، ملک فخر زمان، ملک انور تاج، شیر اکبر خان اور گل داد خان شریک

 

ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو. اسکے علاوہ خیبر پختونخواہ میں سیاحت کے فروغ، بجٹ میں صوبے میں تعلیم اور صحت کے فروغ پر خصوصی توجہ اور ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی کے منصوبوں پر بھی گفتگو