وزیرِ اعظم عمران خان سے خواتین ارکانِ قومی اسمبلی کی ملاقات

June 24, 2021

ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، ارکانِ قومی اسمبلی عالیہ حمزہ، سائرہ بانو اور نزہت پٹھان شریک

 

ملاقات میں بجٹ اور قانون سازی میں خواتین ارکانِ اسمبلی کے مثبت کردار  پر گفتگو