وزیر اعظم کی ہدایت پر پولیس محکمہ کی کارکردگی سے متعلق جانچ پڑتال کا آغاز

August 19, 2020

وزیر اعظم کی ہدایت پر پولیس محکمہ کی کارکردگی سے متعلق جانچ پڑتال کا آغاز

 

سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کے مسائل کے حل سے متعلق پولیس افسران کی کارکردگی رپورٹ تیار 

 

آئی جی پنجاب اور کے پی کے کی جانب سے رپورٹ وزیر اعظم آفس کو موصول

 

غیر زمہ داری اور کارکردگی نہ دکھانے والے افسران کو شو کاز نوٹس جاری

 

پنجاب کے 3 ڈی پی اوز کو اظہار وجوہ کا نوٹس ،7 روز میں جواب طلب

 

پولیس افسران کوجواب نہ دینے کی صورت میں سخت کاروائی کا عندیہ

 

رحیم یار خان،ننکانہ صاحب اور بھکر ڈی پی او کو نوٹس بھیجا گیا،وزیر اعظم آفس


 

بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران کو آئی جی پنجاب کی شاباش،وزیر اعظم آفس

 

ڈی پی او منڈی بہاوالدین،ایس پی گلگشت ملتان اور آئڈیشنل آئی جی اسپیشل برابچ کی کارکردگی کی تعریف،وزیر اعظم آفس 

 

خیبر پختوانخواہ کے 6 پولیس افسران کو بھی ناقص کارکردگی پر اظہار وجوہ کا نوٹس،وزیر اعظم آفس

 

آئی جی کے پی کے نے ان افسران کو وارننگ جاری کر دی،وزیر اعظم آفس

 

پنجاب کے 31 پولیس افسران ڈیلیوری یونٹ کی ریڈ کیٹیگری میں شامل

 

آئی جی پنجاب کی پولیس افسران کو وارننگ، کارکردگی بہتر کرنے کی ہدایت،وزیر اعظم آفس