وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن اصلاح الدین کی ملاقات۔

August 05, 2020

Islamabad the 5th August, 2020

 

وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن اصلاح الدین کی ملاقات۔

 

ملاقات میں پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے حوالے سے امور پر گفتگو۔

 

وزیر اعظم نے کہا کہ قومی کھیل کے فروغ کے حوالے سے حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی