وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات

June 24, 2020

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات

 

وزیراعظم کو ٹائیگر فورس کے موثر استعمال کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر بریفنگ

 

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹائیگر فورس کے موثر استعمال پر اطمینان کا اظہار

 

 وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کی ایپلیکشن کا اجرا کرنے کی منظوری دے دی

 

جیو ٹیگنگ پر مشتمل موبائل ایپلیکیشن ملک بھر میں لانچ کرنے کی ہدایت

 

 

نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں۔ نوجوانوں میں ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ قابل ستائش ہے: وزیر اعظم