وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی ملاقات

May 20, 2020


وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی ملاقات

معاون خصوصی کی جانب سے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی ہفتہ وار رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

وزیراعظم نے سندھ کے ایک لاکھ چون ہزار (154000) ٹائیگر فورس کے معاملات کے انتظام کی ذمہ داری گورنر سندھ کو سونپنے کی منظوری دے دی

وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ اس وقت ایک لاکھ پندرہ ہزار ٹائیگرز ریلیف سرگرمیوں کے حوالے ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ ان میں سے پنجاب میں 93000، خیبر پختونخواہ میں 19000, بلوچستان میں 1500 جب کہ دیگر مخلتف حصوں میں ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں

وزیر اعظم کی جانب سے اظہار اطمینان

آئندہ چند روز خصوصا عید کے تہوار کے حوالے ٹائیگرز کو ذمہ داریاں سونپی جائیں