وزیر  اعلی پنجاب اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ ، صوبائی چیف سیکرٹریز اور کمشنرز  کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

May 12, 2020

اسلام آباد: وزیر  اعلی پنجاب اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ ، صوبائی چیف سیکرٹریز اور کمشنرز  کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

 

وزیراعظم کو صوبائی سطح پر ٹائیگر فورس کی ہفتہ وار رپورٹ پیش 

 

وزیراعظم کی ٹائیگر فورس سے متعلق وزرائے اعلی اور چیف سیکرٹریز کو گائیڈ لائینز

 

وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت

 

ضلع, تححصیل اور یونین کونسل کی سطح تک ٹائیگر فورس متحرک کریں, وزیراعظم

 

ٹائیگر فورس سے احساس لیبر رجسٹریشن پراگرام میں بھی مدد لیں, وزیراعظم

 

ٹائیگر فورس کے بہادر نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں, وزیراعظم

 

مشکل وقت میں قوم کیلئے وقت نکالنے والے نوجوان ہیروز ہیں, وزیراعظم

 

انتظامی سطح پر بہترین کوارڈینیشن کو یقینی بنایا جائے,وزیراعظم