وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات

May 11, 2020

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات

 

وزیراعظم کو ٹائیگر فورس متحرک کئے جانے کے بعد پہلی رپورٹ پیش

 

عثمان ڈار نے صوبائی حکومتوں کے تعاون اور اعدادو شمار پر بھی بریفنگ دی

 

رجسٹرڈ نوجوان  محنت اور لگن کے ساتھ دی گئی ذمہ داریوں کو نبھا رہے ہیں, عثمان ڈار

 

یونین کونسل کی سطح پر ٹائیگر فورس کی جانب سے بے روزگار افراد کی رجسٹریشن میں بھی مدد ملی, عثمان ڈار

 

صوبوں سے موصول ہونے والی رپورٹس تسلی بخش اور حوصلہ افزاء ہیں, عثمان ڈار

 

سندھ حکومت کی جانب سے عدم تعاون کی رپورٹ بھی وزیراعظم کو پیش

 

سندھ میں ایک لاکھ 54 ہزار نوجوان رجسٹرڈ ہیں حکومت تعاون نہیں کر رہی,بریفنگ

 

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس سے متعلق رپورٹ پر اظہار اطمینان

 

معاون خصوصی کو صوبائی سطح پر کوارڈینیشن جاری رکھنے کی ہدایت

 

وزیراعظم کا کل تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز سے خطاب کا فیصلہ

 

نوجوانوں کو ملک بھر میں مرحلہ وار متحرک کرنے کا عمل بھی جاری رکھا جائے,وزیراعظم

 

سندھ میں رجسٹرڈ نوجوانوں سے متعلق اہم فیصلہ ایک دو روز میں متوقع