وزیرِ اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف کی ملاقات

May 06, 2020


وزیرِ اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف کی ملاقات

ملاقات میں علاقائی صورتحال  خصوصاً بھارت کی جانب سے حالیہ دنوں میں سامنے آنے والی جارحیت و دیگر معاملات پر بات چیت

کورونا وائرس کی وجہ سے  بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات اور اس حوالے سے پیش رفت پر بھی تفصیلی بات چیت