وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی محمد یعقوب شیخ، خیال زمان اور شاہد احمد خٹک کی ملاقات

April 28, 2020

وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی محمد یعقوب شیخ، خیال زمان اور شاہد احمد خٹک کی ملاقات

 

ممبر قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر بھی موجود۔ 

 

ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی  نے وزیرِ اعظم کو اپنے اپنے حلقے کی صورتحال اور عوامی مسائل سے آگاہ کیا

 

ترقیاتی امور کے حوالے سے بھی بات چیت

 

ممبران قومی اسمبلی نے وزیرِ اعظم کو کورونا وائرس کی وجہ سے پیداہونے والی صورتحال اور ریلیف سرگرمیوں کے حوالےسے بھی آگاہ کیا