وزیر اعظم عمران خان سے صدر  اور سی ای او پی ٹی سی ایل راشد خان کی ملاقات 

April 27, 2020

وزیر اعظم عمران خان سے صدر  اور سی ای او پی ٹی سی ایل راشد خان کی ملاقات 

 

سیکرٹری آئی ٹی ڈویژن شعیب احمد صدیقی بھی ملاقات میں موجود 

 

صدر پی ٹی سی ایل نے دس کروڑ  روپے کا چیک کورونا ریلیف فنڈ کے لیے وزیر اعظم کو پیش کیا 

 

وزیر اعظم نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ریلیف فنڈ میں عطیے کو سراہا