وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی جنید اکبر اور صالح محمد کی ملاقات

April 22, 2020

وزیرِ اعظم عمران خان سے ممبران قومی اسمبلی جنید اکبر اور صالح محمد کی ملاقات

 

ممبران قومی اسمبلی نے وزیرِ اعظم کو اپنے اپنے حلقوں میں کورونا وائرس کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا

 

علاقے کی مجموعی صورتحال اور عوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال

 

ممبران نے کورونا وائرس کی صورتحال میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت کمزور طبقوں کو ریلیف و مالی معاونت  فراہم کرنے کے حکومتی فیصلے کو سراہا

 

وزیرِ اعظم نے ممبران قومی اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے حلقے کی عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں متحرک کردار ادا کریں۔