وزیرِ اعظم عمران خان سے قومی و صوبائی اراکینِ اسمبلی کی ملاقات

June 04, 2021

ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر، اراکینِ قومی اسمبلی عبدالشکور شاد، مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی، پرنس نواز الائی، عبدالغفار وٹو، مخدوم باسط بخاری، جعفر خان لغاری، رکن صوبائی اسمبلی ملک شہزاد اور مینا لغاری شامل 

ملاقات میں سیاسی صورتحال اور متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو