وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ پارلیمنٹ کی ملاقات

June 04, 2021

ملاقات میں شُنیلا روتھ، نصرت واحد، ریاض فتیانہ اور غلام بی بی بھروانہ شامل

ملاقات میں سیاسی امور اور متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو.