وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکینِ اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات

June 04, 2021

ملاقات میں معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر، رکنِ قومی اسمبلی محمد شفیق ارائیں، نواب امان اللّہ خان، ڈاکٹر شیر محمد اعوان، ملک آصف اعوان، رانا شہزاد انور، میاں سلیم رضا، ملک عبدالمجید ارائیں، محمد نواز، محمد ریاض، عفت طاہرہ سومرو، آسیہ بی بی، محمد فیاض ارائیں اور ملک فراز شامل.

 

ملاقات میں سیاسی امور اور متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو