وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات۔

May 31, 2021

ملاقات میں وزیر برائے بحری امور نے گڈانی میں بحری جہاز میں آلودہ مواد کی موجودگی کے معاملے کی تحقیقات کے ضمن میں قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی اور اس حوالے سے پیشرفت پر آگاہ کیا