وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی احمد حسین ڈھیڑ کی ملاقات

May 28, 2021

ملاقات میں جنوبی پنجاب سیکٹریٹ سے متعلق مختلف امور اور متعلقہ حلقے میں ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو