وزیرِ اعظم عمران خان سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات

May 28, 2021

ملاقات میں معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر، اراکینِ قومی اسمبلی محمد خان جمالی اور منورہ بی بی بلوچ  شریک

 

ملاقات میں حکومت کی بلوچستان پر خصوصی توجہ کی پالیسی کے تحت بڑے پیمانے پر جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر گفتگو.