وزیرِ اعظم عمران خان سے رکنِ قومی اسمبلی نصر اللّہ خان دریشک اور علی رضا دریشک کی ملاقات

May 28, 2021

معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر بھی ملاقات میں شریک

 

 

ملاقات میں وزیرِ اعظم کے جنوبی پنجاب کی ترقی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے علاقے پر مثبت اثرات اور متعلقہ حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگو