وزیرِ اعظم عمران خان سے قائدِ ایوان سینیٹ شہزاد وسیم کی ملاقات

May 28, 2021

ملاقات میں سینیٹ میں قانون سازی اور آئندہ بجٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو

 

شہزاد وسیم نے وزیرِ اعظم کو حکومتی پالیسیوں کی بدولت کرونا وباء کے باجود ملکی اقتصادی ترقی کے اعشاریوں میں مثبت تبدیلی پر خراجِ تحسین پیش کیا.