وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی ملاقات۔

May 27, 2021

ملاقات میں صوبہ پنجاب میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ کے حوالے سے روڈ میپ پر عملدرآمد کے ضمن میں لئے جانے والے اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر گفتگو۔